Seerat un Nabi Conference 2021

18/10/2021

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر چغتائی پبلک لائبریری میں سیرت النبیﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ بچوں۔ نوجوانوں اور خواتین نے قراءت ، نعت خوانی، تقریر اور دیگر پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس کانفرنس کے موقع پرمقررین نے سیرت النبیﷺکے درخشاں پہلووں پر روشنی ڈالی اور طلبہ وطالبات کو سیرت النبیﷺکو مشعل راہ بنا کر اپنانے کی تاکید کی۔ کانفرنس کے اختتام پر لائبریری انتظاميہ کی جانب سے پروگرام میں حصہ لینے والے طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کیے ۔

Gallery