ہیومن لائبریری کا ماہانہ سیشن

08/02/2022

چغتائی پبلک لائبریری نے اپنی "ہیومن لائبریری" کے ماہانہ سیشن کا انعقاد کیا۔ جس میں باصلاحیت اور بے شمار تجربات کی حامل شخصیات کو بطورانسانی کتاب پیش کیا گیا۔ قارئین نے ہماری ہیومن لائبریری کی چارانسانی کتابوں میں سے ایک من پسند انسانی کتاب کا انتخاب کیا اور اُن سے بھر پور سوالات کرکے اُن کے احساسات اور تجربات سے مستفید ہووئے۔