World Book & Copyright Day 2022

23/04/2022

چغتائی فاونڈیشن کے زیر اہتمام چغتائی پبلک لائبریری نے کتاب کے عالمی دن کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں ملک کے نامور محققین، دانشوروں، ادیبوں اور کاپی رائٹ کے قانونی ماہرین کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

Gallery